صرف ایک گلاس پانی کے ساتھ آدھا چمچ کھائیں سفید بال کالے نظر عقاب جیسی تیز خون کی کمی دور“
اگر آپ کو بہت زیادہ سستی یا کمزوری کا احساس ہوتا ہے اور کاہلی محسوس ہوتی ہے ۔ جسم میں بلڈ کی بہت زیادہ کمی ہوگئی ہے ۔بال گر رہے ہیں یا کمزور ہو رہے ہیں یا پھر آپ گنج پن کا شکار ہوچکے ہیں اس کیلئے بہت آسان نسخہ آپ کو بتائیں گے اس کیلئے آپ نے کشمش کے 10دانے لینے ہیں اور آلو بخاراکے چار دانے ایک کپ پانی میں ملا کر ساری رات بھگو کر رکھنا ہے ۔ صبح آپ اس کو دیکھیں گے کہ کشمش اور آلو بخارا کافی حد نرم ہوگئے گے ۔
پہلے آپ نے آلو بخاراکے اندر اس کی گٹک نکال لینی ہے گودا اور کشمش کو دو۔نوں کو اچھی طریقہ سے چبا کر کھا لینا ہے اس کے بعد پانی بھی پی لینا ہے ۔ اگر آپ نے سات دن استعمال کرلیا تو آپ کے جسم سے جو بلڈ کی کمی ہے- آئرن کی کمی ہے تو بہت زیادہ اچھا رزلٹ ملے گا۔بچوں کو بھی آپ اس کا استعمال کرواسکتے ہیں اس کا استعمال ناشتہ کرنے سے پہلے کا ہے ۔ خالی پیٹ اس کا استعمال کرنا ہے ۔ایسے لوگ جن کو معدے میں بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے ۔
وہ جب صبح اٹھتے ہیں توایسے لگتا ہے کہ ابھی الٹی قے آجائیگی طبیعت بھی بہت خراب ہوتی ہے ۔آپ نے عرق بادیاں جو پنسار کے سٹور سے ملتا ہے۔ اس کا آپ نے آدھا کپ لینا ہے اور اس کے اندر آپ نے آلو بخارے کے چار دانے بھگو دینے ہیں۔ بھگونے کے بعد ساری رات کیلئے اس کو چھوڑ دیں اگر آپ کے معدے گرمی ہے اور صبح اٹھتے ہیں تو بہت زیادہ متلی کا احساس کچھ
بھی کھانے کو دل نہیں کرتا تو بہترین ذریعہ ہے دو سے تین دن کے اندر اندر آپ کو اس کے بہترین رزلٹ ملنے لگیں گے ۔ ساری رات کیلئے اس کو چھوڑ دیں صبح اٹھ کر پہلے آپ نے اس کی گھٹلیاں نکالنی ہیں-
اس کے بعد عرق بادیاں کو بھی پینا ہے ۔یہ آپ نے ناشتہ کرنے سے آدھا گھنٹہ پہلے کرنا ہے تین سے چار دن کے اندر ہی آپ بہت زیادہ فرق محسوس ہوگا آپ کے معدے کی ساری گرمی کافی حد تک ختم ہوجائیگی ۔ آپ چھوٹے بچے کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں لیکن آلوبخارے کی مقدار کم رکھ کر ۔
آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا وزن ہمیشہ اتنا رہے جتنا آ پ چاہتے ہیں تو روزانہ کی روٹین میں آلو بخارا کی تین سے چار دانے کھاتے رہیں تو وزن کنٹرول ہونے میں آپ کوکافی زیادہ مدد ملے گی ۔جس طرح چاکلیٹ ہم کھا رہے ہوتے ہیں اسی طریقے آپ کو دن میں جب بھی یاد آئے تو کھا لیا کریں اگر دن میں چھ سے سات دانے کھاتے رہتے ہیں تو یہ آپ کو بہت فائدہ دیگا
آپ کے وزن کو بھی کنٹرول میں رکھے گا اور صحت کو بھی برقرار رکھ سکتے ہیں۔اس سے بال کالے اور لمبے ہو جاتے ہیں اگر اسکا مسلسل استعمال کیا جائے تو ہمارے بال لمبے کالے اور گھنے مضبوط ہوں گے ان شاءاللہ
مزید پڑھیں: ہر پریشانی اور جائز مقصد کیلئے یہ وظائف اورتعویزمفت استعمال کریں
مزید پڑھیں: سامان، گاڑی، مکان یا کوئی بھی چیز جلدی بیچنے کا وظیفہ
مزید پڑھیں: کالے جادو، آسیب اور نظرِ بد کی کاٹ کا تعویز اور وظیفہ
مزید پڑھیں: بالوں اور چہرے کی خوبصورتی کیلئے میتھی کا استعمال
مزید پڑھیں:بال لمبے اور گھنے کرنے کا سب سے آسان نسخہ
مزید پڑھیں:حضرت خضر علیہ السلام اور آبِ حیات کی حقیقت
مزید پڑھیں: امیر ہونے کا تعویز
مزید پڑھیں:یہ چند دانے پانے کے ساتھ کھائیں اور بیحد فایدہ اٹھائیں
مزید پڑھیں:اسلام اور شبِ عروسی کے آداب اور طریقہ کار