خواتین کے لیے میتھی دانہ کے چند حیرت انگیز فائدے
کوئی بھی علاج یاٹوٹکہ وغیرہ ہمیشہ اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں
بلیک ہیڈ کے خاتمے کے لیے
تین کھانے کے چمچ میتھی دانہ دوکپ پانی میں اُبالیں اتنا اُبالیں کہ پانی آدھ رہ جائے ۔ اب میتھی دانہ کا پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر بلیک ہیڈز اور کھلے مسام پر لگا لیں ۔